Symptoms:کورونا وائرس کی علامات

کورونا وائرس کے علامات ظاہر ہونے میں 14 دن لگ سکتے ہیں۔ لیکن جو علامات شروع میں ہی ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہيں وہ نیچے والی ہیں

Precautions:کورونا وائرس بیماری سے بچاؤ کے کچھ طریقے

Advices:کورونا وائرس سے بچاو کے لیے کچھ مفید مشورے​

Myths:‏کورونا وائرس کے بارے میں کچھ غلط کہانیاں یا افواہیں

آپ کی خدمت کے لیے وزارت صحت اور حکومت پنجاب ہر وقت تیار